ملایشین تجزیہ کار:
ایکنا: محمد فیصل موسی کا کہنا ہے آیتالله خامنہای نسل Z میں ایک انقلابی، دلیر اور صہیونیت شکن رہنما کے طور پر ابھرے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518727 تاریخ اشاعت : 2025/07/01
ایکنا: ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ امریکا نے ایران کے خلاف کوئی حماقت کی تو انہيں منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 3518198 تاریخ اشاعت : 2025/03/22
ایکنا: متولی حرم مطهر شاهچراغ(ع) نے ساتویں بین الاقوامی کانگریس کے اہتمام کی خبر دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517448 تاریخ اشاعت : 2024/11/13
حضرت آیتالله خامنهای نے فلسطین کے حق میں امریکی طلباء کے احتجاج کو فلسطین حامی قرار دیتے ہوئے فرمایا کہ پیارے طلباء امریکہ میں مزاحمت کے ساتھ کھڑے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516529 تاریخ اشاعت : 2024/06/06
ایکنا تھران: موجودہ غاصب صیہونی رجیم ہی اس تباہی کی اصل قصور وار ہے جب آپ حد سے زیادہ درندگی کریں گے تو طوفان تو آئے گا۔
خبر کا کوڈ: 3515083 تاریخ اشاعت : 2023/10/10
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای ، آیت اللہ العظمیٰ سید علی سیستانی اور حزب اللہ کے قائد سید حسن نصر اللہ کے فکر و فلسفے پر متحد ہوکر دین کے دشمنوں کا مقابلہ کرسکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3513859 تاریخ اشاعت : 2023/03/01
ونزوئلا کے صدر نکولس مادورو نے اپنے ٹوئيٹر بیان میں ایران کے روحانی پیشوا اور رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات پر خوشی و مسرت کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512064 تاریخ اشاعت : 2022/06/14
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کل بروز ہفتہ (4 جون) کو بانی انقلاب اسلامی امام خمینی (رہ) کی 33 ویں برسی کی مناسبت سے انکے مزار پر عوام کو خطاب کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 3511994 تاریخ اشاعت : 2022/06/04
دھمکی، لالچ اور فریب کی کوششوں کا امام پر کبھی کوئی اثر نہ ہوا۔ امام کے ساتھ تمام حربے آزمائے گئے لیکن امام خمینی پر ان کوششوں کا رتی برابر بھی اثر نہیں ہوا۔ آیت اللہ خامنہ ای
خبر کا کوڈ: 3511993 تاریخ اشاعت : 2022/06/04
بین الاقوامی گروپ: اگر آقائی امام خامنہ ای کی ۲۶ سال کی رہبری پر ایک نظر ڈالیں تو ہمیں معلوم ہو جائے گا کہ آپ نہ صرف ایک دینی اور مذہبی شخصیت ہیں بلکہ ایک تجربہ کار، کہنہ مشق سیاست مدار بھی ہیں کہ جو ایران کو ہر نشیب و فراز سے نکال کر آگے لے جانے میں کامیاب ہوئے ہیں۔ بہر صورت آپ کی سیاست اور رہبری کے نتیجے میں ایران نے مشرق وسطی میں اپنے کلیدی دشمنوں صدام حسین اور طالبان کو ٹھکانے لگانے میں کامیابی حاصل کی ہے اور اگر بالقوہ ایران کو کچھ حادثے پیش آنےو الے تھے تو ان سے عبور کر پایا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 3313983 تاریخ اشاعت : 2015/06/14